لاہور 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 میں پولنگ کے بعد دوسرے روز بھی نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی کُل 297 نشستوں میں سے 276 نتائج کا اعلان کر دیا جس کے مطابق آزاد امیدواروں نے 123 اور مسلم لیگ (ن) نے 131 نشستیں حاصل کر لیں۔ پیپلز پارٹی 10، مسلم لیگ (ق) 8 اور استحکام پاکستان پارٹی ایک نشست پر کامیاب ہوگئی۔
پی پی 103 فیصل آباد
آزاد امیدوار نور شاہد نور 35431 ووٹ لے کر کامیاب
(ن) لیگ کے صفدر شاکر 26894 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپر
پی پی 101 فیصل آباد
آزاد امیدوار اکرم چوہدری 73097 ووٹ لیکر کامیاب
(ن) لیگ کے اشرف چوہدری 49850 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
پی پی 102
(ن) لیگ کے جعفر علی 30558 ووٹ لیکر کامیاب
آزاد امیدوار شہیر داؤد بٹ کو 29994 ووٹ ملے
پی پی 183
(ن) لیگ کے سکندر حیات خان 51422 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
آزاد امیدوار آصف نکئی 39143 ووٹ لیکر کامیاب
پی پی 258 رحیم یار خان
آزاد امیدوار چوہدری اعجاز شفیق 65932 ووٹ لے کر کامیاب
(ن) لیگ کے ارشد جاوید 31787 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
پی پی 229
(ن) لیگ کے چوہدری یوسف 49869 ووٹ لیکر کامیاب
آزاد امیدوار عارفہ نذیر 40878 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
پی پی 63
آزاد امیدوار چوہدری طارق 51315 ووٹ لیکر کامیاب
(ن) لیگ کے محمد توفیق بٹ 44027 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
پی پی 225 لودھراں
آزاد امیدوار شازیہ حیات 69799 ووٹ لیکر کامیاب
(ن) لیگ کے زوار حسین 62698 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
پی پی 291
(ن) لیگ کے احمد لغاری 38102 ووٹ لیکر کامیاب
آزاد امیدوار فہیم سعید کو 36577 ووٹ ملے
پی پی 15
ن لیگ کے ملک منصور افسر 62163 ووٹ لیکر کامیاب
آزاد امیدوار زیاد خلیق کیانی 54036 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
پی پی 16
ن لیگ کے ضیا اللہ شاہ 45478 ووٹ لیکر کامیاب
آزاد امیدوار اعجاز خان کو 36402 ووٹ ملے
پی پی 8
آزاد امیدوار جاوید کوثر 47526 ووٹ لیکر کامیاب
ن لیگ کے افتخار احمد 27577 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
پی پی 10
ن لیگ کے امیدوار نعیم اعجاز 48759 ووٹ لیکر کامیاب
آزاد امیدوار چوہدری امیر افضل کو 34413 ووٹ ملے
پی پی 12
ن لیگ کے محسن ایوب خان 41338 ووٹ لیکر کامیاب
آزاد امیدوار سعد علی خان کو 35108 ووٹ ملے
پی پی 14
ن لیگ کے ملک افتخار احمد 40148 ووٹ لیکر کامیاب
آزاد امیدوار ناصر علی خان 33487 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
پی پی 17
ن لیگ کے عبد الحنیف 45677 ووٹ لیکر کامیاب
آزاد امیدوار راجہ راشد حفیظ کو 38189 ووٹ ملے
پی پی 19
آزاد امیدوار محمد تنویر اسلم 43987 ووٹ لیکر کامیاب
ن لیگ کے حاجی پرویز خان 16768 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر