<p style="text-align: right;"><strong>انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپےپرآگئی۔</strong></p> <p style="text-align: right;">روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں منگل کی صبح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔</p> <p style="text-align: right;">مارکیٹ کھلتے ہی امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی دیکھی گئی اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کم ہوگئی۔</p>