Thursday, September 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا قومی ایئرلائن کے لیے فنڈز منظور

by Admin
February 12, 2019
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا قومی ایئرلائن کے لیے فنڈز منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے قومی ایئرلائن کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ای سی سی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پی آئی اے کے لیے منظور کیے گئے پانچ ارب 60 کروڑ روپے کی رقم پی آئی اے میں جہازوں کے انجن کی مرمت اور پرزوں کی خریداری کے لیے استعمال کی جائے گی۔

ای سی سی اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں قومی ایئرلائن کی معاونت سمیت گوادر پورٹ اور گوادر فری زون کے لیے بھی ضروری ترامیم پیش کی گئیں۔

پٹرولیم مصنوعات، مارکیٹنگ لائسنس کے اجراء کے لیے نئے قواعد و ضوابط کے حوالے سے سمری بھی اجلاس میں پیش ہوئی جب کہ مائیک تروجابا آئل پائپ لائن منصوبہ کا معاملہ بھی اجلاس میں زیر غور آیا۔

موسم خریف 2019 میں کپاس کی پیداوار میں اضافہ پر بھی اجلاس میں غور کیا گیا۔

:ٹیگز اقتصادی رابطہ کمیٹیای سی سیای سی سی اجلاسپی آئی اےقومی ایئر لائن
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

وزیر اعظم عمران خان کی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف سے ملاقات

Next Post

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

Related Posts

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری
اہم خبریں

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں موسم خشک رہے گا کئی مقامات پر بارش کا امکان

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا
اہم خبریں

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا

September 27, 2023
Next Post
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

تازہ ترین

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

September 27, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

September 27, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

September 27, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

September 27, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.