Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی میں اضافہ

by Admin
February 20, 2019
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی میں اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد درجہ حرارت میں کمی آرہی ہے۔

کوئٹہ، پشاور، سکھر، راجن پور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا جب کہ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ، ہزارہ، ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسلا دھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ جب کہ بلوچستان اور ڈیرہ غازی خان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں بھی آج کہیں ہلکی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہورہی ہے جب کہ مستونگ، پشین، خضدار، قلات، مسلم باغ، زیارت، قلات، مکران، نصیرآباد، ژوب ڈویژن سمیت شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

ضلع چمن بھر میں گزشتہ رات سے موسلا دھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے جس کے باعث انسداد پولیو اور حفاظتی ٹیکہ جات مہم کل تک ملتوی کردی گئی۔

پنجگور اور گرد و نواح میں بھی رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے 26 فروری سے بلوچستان کے شمال میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محمکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے تحت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمال میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔

پشاور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کے بعد سردی بڑھ گئی جب کہ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

سکھر اور گرد و نواح میں رات سے وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہوئی جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، شہر میں بارش کے باعث سیپکو کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔

پرانا سکھر، جناح چوک، نیوپنڈ، مینارہ روڈ اور دیگر علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی، جب کہ سیپکو ذرائع کا کہنا ہے کہ بارش رکنے پر فیڈرز کی بحالی کا کام شروع کیا جائے گا۔

جیکب آباد، کندھ کوٹ اور کشمور و گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

پنجاب کے شہر راجن پور اور گرد و نواح میں بھی بارش ہوئی جس کی وجہ سے سردی بڑھ گئی ہے۔

:ٹیگز پشاورکوئٹہمحکمہ موسمیاتوادی
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل پانچویں روز بھی کرفیو نافذ

Next Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے
اہم خبریں

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
اہم خبریں

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع  چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار
اہم خبریں

سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

September 28, 2023
کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اہم خبریں

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

September 28, 2023
Next Post
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.