پاکستانی گیت ’پسوڑی‘ نے یوٹیوب پر اہم سنگ میل عبور کرلیا۔
کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے سپر ہٹ گانا ‘ پسوڑی‘ علی سیٹھی اور گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی شے گِل نے گایا جس پر بالی وڈ اداکاروں نے بھی ڈانس کی ویڈیوز بنائیں تھی۔
اس گیت نے یوٹیوب پر ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے اور 11 ماہ میں 50 کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے