پاک الرٹز ذرائع کے مطابق مریم نوازشریف کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت نے کیا ہے اور نوازشریف نے انہیں پارٹی کو متحرک کرنے سے متعلق اہم ٹاسک دیے ہیں۔
مریم نوازشریف پنجاب میں دورے اور سینئررہنماؤں سےملاقاتیں کریں گی۔ خیال رہے کہ مریم نواز اس وقت لندن میں موجود ہیں۔