کوئی بھی ملک چیلنجز سے تنہا نہیں نمٹ سکتا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
سکیورٹی اور کوآرڈینیشن کے موضوع پر کطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا نیو ورلڈ آرڈر کی وجہ سے ترقی پزیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔