اسپیکرقومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43اراکین کے استعفے منظور
واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی اراکینِ قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی تھی۔
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ ہم 45 اراکینِ قومی اسمبلی اپنے استعفے واپس لے رہے ہیں، اسپیکر اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو استعفے واپس لینے کا بتا دیا ہے۔