کراچی: سندھ حکومت نے 27 رمضان کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت نے 27 رمضان 18 اپریل کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔