انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر نے اڑان بھرلی۔ کاروبار کے آغاز پرڈالرکی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے اخری روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔ کاروبار کے آغاز پرڈالرکی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے ڈالر140 روپے 10 پیسے پرپہنچ گیا ہے۔