Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 4 رنز سے شکست دیدی

by Admin
November 22, 2018
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 4 رنز سے شکست دیدی

آسٹریلیا نے 3 ٹی ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔

برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلوی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران بارش کے باعث میچ کو 17 اوورز تک محدود کیا گیا تو اس وقت تک آسٹریلین ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے۔

ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 174 رنز کا ہدف ملا جس کے جواب میں بھارتی بلے بازوں نے جارحانہ انداز اپنایا اور مقررہ 17 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز ہی بنا سکے۔

اوپننگ بلے باز روہت شرما صرف 7 رنز بناسکے تاہم شیکھر دھون نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 42 گیندوں پر 2 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ لوکیش راہول 13، کپتان ویرات کوہلی 4 اور رشب پنت 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زامپا نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ جیسن برنڈروف، بلی سٹین لیک اور اینڈریو ٹائی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

:ٹیگز آسٹریلیابھارت
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

شاہ سلمان یا محمد بن سلمان کے حوالے سے توہین آمیز بات برداشت نہیں کریں گےسعودی وزیر خارجہ

Next Post

قومی اسمبلی کا اجلاس کل اسپیکر کی صدارت میں طلب

Related Posts

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری
اہم خبریں

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
ورلڈ کپ  قومی کرکٹ ٹیم آج رات لاہور سے بھارت روانہ ہو گی
اہم خبریں

ورلڈ کپ قومی کرکٹ ٹیم آج رات لاہور سے بھارت روانہ ہو گی

September 26, 2023
قومی اسکواڈ کو بھارت کیلئے ویزے آج جاری ہونے کا امکان
اہم خبریں

قومی اسکواڈ کو بھارت کیلئے ویزے آج جاری ہونے کا امکان

September 25, 2023
آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
اہم خبریں

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

September 20, 2023
ورلڈکپ اسکواڈ سے 4 کھلاڑیوں کے باہر ہونے کا امکان، متوقع اسکواڈ کا نام سامنے آگیا
اہم خبریں

ورلڈکپ اسکواڈ سے 4 کھلاڑیوں کے باہر ہونے کا امکان، متوقع اسکواڈ کا نام سامنے آگیا

September 18, 2023
بابراعظم نے شکست کا ملبہ باؤلنگ اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
اہم خبریں

بابراعظم نے شکست کا ملبہ باؤلنگ اور فیلڈنگ پر ڈال دیا

September 15, 2023
Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس کل اسپیکر کی صدارت میں طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس کل اسپیکر کی صدارت میں طلب

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.