کرکٹر وہاب ریاض پی ایس ایل کے فوری بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
کرکٹر وہاب ریاض پی ایس ایل کے فوری بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ وہاب ریاض کئیر ٹیکر سیٹ اپ میں بطور وزیر کھیل پنجاب صوبائی کابینہ کے لئے نامزد ہوئے تھے۔
ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے وزیر اعلی پنجاب سے وہاب ریاض کے لئے پی ایس ایل تک کا وقت مانگ لیا ہے۔
نجم سیٹھی کی درخواست وزیر اعلی پنجاب نے منظور کرلی۔وہاب ریاض پی ایس ایل کے فوری بعد بطور وزیر کھیل اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔