پاکستان اور یورپی یونین نے تعلیمی پروگرام کے ذریعے ترقی پر اتفاق کیا ہے، پروگرام کی مدت 6 سال ہوگی، جس سے غربت میں کمی میں مدد ملے گی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور یورپی یونین نے تعلیمی پروگرام کے ذریعے ترقی پر اتفاق کیا ہے، پروگرام کی مدت 6 سال ہوگی، جس سے غربت میں کمی میں مدد ملے گی۔
پاکستان اور یورپی یونین نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے نتیجے میں دونوں نے تعلیمی پروگرام کے ذریعے ترقی پر اتفاق کیا ہے۔ یورپی یونین نے پاکستان میں دیہی ترقی اور برقرار رکھی جانے والی پیش رفت کے لیے دس کروڑ یورو کی امداد پر اتفاق کیا ہے جو 15 ارب 94 کروڑ روپے کے برابر ہوگی۔
پروگرام کی مدت چھ سال ہو گی جس سے غربت میں کمی میں مدد ملے گی