سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔
شاہ محمود قریشی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں اور عدالت نے سائفر کیس میں ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔