Archive

Author: Muhammad Abdul Wahab

جونیئراساتذہ کی بھرتیاں: 99فیصد سے زائد امیدوار ٹیسٹ ہی پاس نہ کر سکے

سندھ  بھر میں جونیئراسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کیلئے لیے لیا گیا ٹیسٹ 99فیصد سے زائد امیدوار پاس نہیں کر سکے۔ ٹیسٹ میں پورے صوبے سے ایک لاکھ 60ہزار امیدواروں نے شرکت کی تھی۔  جن میں سے 32 ہزار 5 سو 10 جونیئر…

انگلش پریمئر لیگ کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری

انگلش پر یمیئر لیگ اور پاکستان فٹبال لیگ میں بڑی پارٹنر شپ ہوگی ہے۔ انگلش فٹبال لیگ دنیا کی سب سے کامیاب، مقبول اور مہنگی ترین لیگ ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق چھ  بڑے انگلش فٹبال کلب پاکستان کی چھ…

انگلینڈ کے دورہ پاکستان منسوخی کے پیچھے ایک اور راز فاش

انگلینڈ کے دورہ پاکستان منسوخی کے پیچھے ایک اور راز فاش لیکن معاملہ اور الجھ گیا ہے۔ انگلش کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ان سے تو پاکستان جانے کے بارے میں پوچھا ہی نہیں گیا۔ ان کا کہنا تھا وہ…

لاؤس: چمکادڑوں میں کورونا جیسے وائرس کی موجودگی کا انکشاف

سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ چین کے ہمسائیہ ملک لاؤس کے غاروں میں رہنے والے چمگاڈروں میں موجود وائرس ہی اصل میں عالمی وبا کورونا کا سبب بنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاؤس میں…

روزانہ 20 ہزار افراد کی قبل از وقت موت، وجہ کیا؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں روزانہ تقریباً 20 ہزار افراد فضائی آلودگی کے باعث قبل ازوقت مر جاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے  کہا ہے کہ فضائی آلودگی…

ترچھی نظروں والی بچی کی وائرل میم ڈیجیٹل نیلامی کے لیے پیش

دو برس کی عمر میں انٹرنیٹ پر اپنی ایک تصویر کی وجہ سے سلیبرٹی بننے والی بچی سالوں بعد اب وہ وہی تصویر این ایف ٹی پر ہزاروں ڈالر میں نیلام کر رہی ہے۔ کلوئی کلیم جو اب 10 سال…

دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر بورس جانسن انگلش بورڈ سے ناراض

برطانوی وزیر اعظم بورس جونسن بھی دورہ پاکستان کے منسوخی پر انگلش کرکٹ بورڈ سے ناراض ہو گئے۔ برطانوی اخبار کے مطابق حکومت برطانیہ کے مطابق انگلینڈ نے دورہ پاکستان  کسی سیکورٹی خدشات کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے کھلاڑیوں…

کراچی میں آج پھر بارش برسے گی: محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی: شہر قائد کے باسی ایک مرتبہ پھر بارش کے لیے تیار ہو جائیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشن گوئی کردی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ نے کہا ہے کہ آج بروز جمعہ بھی شہر…

ویکسین نہ لگوانے والوں کی شامت،کراچی پولیس نے ویکسی نیشن کارڈ چیک کرنا شروع کردیے

کراچی میں پولیس نے کورونا ویکسی نیشن کارڈ کی چیکنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پہلے مرحلے میں ویکسی نیشن کارڈ نہ ہونےکی صورت میں صرف انتباہ کرکے چھوڑ دیا جائےگا ۔ اے آئی جی آپریشنز…

عباسی شہید اسپتال: نیورو کا شعبہ غیر فعال، سر کی چوٹ کےمریض نہ لائیں، انتظامیہ

کراچی: شہر قائد کے عباسی شہید اسپتال کی انتظامیہ نے سر کی چوٹ کے مریضوں کو اسپتال نہ لانے کی درخواست کردی ہے۔ اس حوالے سے انتظامیہ نے متعلقہ اداروں اور فلاحی تنظیموں کو باقاعدہ طورپر خط لکھ کر اپنی…