Archive

Author: Muhammad Abdul Wahab

پاکستان میں کورونا کے3ہزار495نئےکیسز رپورٹ،مزید61اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید61اموات اور 3ہزار495نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 717 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد…

ذاتی مفاد پر مبنی تحریکیں کامیاب نہیں ہو سکتیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات پر مبنی تحریکیں کامیاب نہیں ہو سکتیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع پرویز خٹک، اسد عمر اور فواد…