Archive

Author: Muhammad Abdul Wahab

پاک افغان بارڈر: دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی: پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پانچ سیکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے حوالے…

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی

لاہور: کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔ پاکستان کے دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ میں دی گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کے کپتان قاسم اکرم نے نئی تاریخ رقم کردی

انڈر 19 کرکٹ  ورلڈکپ کے پلے آف میچ میں پاکستان کے کپتان قاسم اکرم نے نئی تاریخ رقم کردی۔  کپتان قاسم اکرم انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے ایک ہی میچ میں 5 وکٹیں اور سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے…

یونائیٹڈ کے ہاتھوں گلیڈی ایٹرز کو ایک اور شکست

گلیڈی ایٹرز کی ٹا س جیت کر یونائیٹڈ  کو بیٹنگ کی دعوت  دی گئی تو یونائیٹڈ نے  جارحانہ انداز میں اننگز کا آغاز کیا  اور ٹیم کو 4 اوورز میں  55 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا گیا ۔اسٹرلنگ نے…

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر میں کمی

عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان  کیلئے ایک ارب ڈالر کے بیل آوٹ  پیکج  کی منظوری کے بعد ڈالر کے مقابلے  روپے کی قدر میں 51 پیسے اضافہ دیکھا گیا ہے اس سے زرمبادلہ کی شر ح کو ضروری…

کورونا کی پانچویں لہر میں شدت ، 48 افراد جان گنوا بیٹھے ، آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے بند

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 48 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 420 ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں  کورونا کی پانچویں  لہر میں تیزی آتی جارہی ہے ۔گزشتہ چوبیس…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان خیل میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے۔اس دوران بڑی تعداد میں ہتھیار،گولیاں اور آئی ای ڈیزتحویل میں لے لی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

سی پیک منصوبوں نے پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں نے ملک میں پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی چین کے قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات…

ادویات مہنگی ہونے کے بعد بازاروں سے غائب

لاہورسمیت پنجاب بھر میں کورونا وبا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرتے ہی میڈیکل اسٹورز  پر  بخار کی ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کی پانچویں لہر کے شدت اختیار کرتے ہی بخار…

ملک بھر میں کورونا کی بلند ترین شرح کس شہر میں ہے؟

ملک بھر میں کورونا کی سب سےزیادہ شرح پشاور میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے مطابق پشاور میں کورونا نے پنجے گاڑے ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیسز کی شرح 39.63 فیصد ریکارڈ کی گئی…