Archive

Author: Muhammad Abdul Wahab

سندھ بھر میں یوم آزادی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی

یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں 13 اور 14 اگست کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری…

شوارمے اور برگر میں استعمال ہونیوالی مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑی گئی

لاہور پولیس نے شوارمے اور برگر میں استعمال ہونے والی مردہ مرغیوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ پولیس کے مطابق شیرا کوٹ ناکے پر ایک لوڈر گاڑی کو روکا تو بھاری مقدار میں مردہ مرغیوں کا گوشت اور مردہ مرغیوں…

’امریکا نے بھارت کو پارٹنر بنا لیا جس وجہ سے پاکستان سے سلوک مختلف ہے‘

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بھارت اس کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اس لیے پاکستان سے مختلف سلوک کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان…

’ایک سال میں ایس او پیز کی بدترین خلاف ورزیاں سیاستدانوں کی طرف سے ہوئیں‘

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہےکہ ایک سال میں کورونا ایس او پیز کی بدترین خلاف ورزیاں سیاستدانوں کی طرف سے آئی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد…

کورونا: ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 102 افراد انتقال کر گئے اور 4934 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 59 ہزار 397 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4934…

وزیر اعظم نے 10 ڈیمز بنانے کا اعلان کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 10 سال میں 10 ڈیمز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر  کے مطابق غزنوی زمین سے زمین تک مارکرنے والا بیلسٹک میزائل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میزائل تجربے…

چینی مہنگی اس لیے ہوئی کہ برآمد کردی گئی، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے چینی کی برآمد کو ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دے دیا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2019 سے جنوری 2020 کے دوران 49 کروڑ 57 لاکھ…

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

ملک میں سونے کی وی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے…

’افغانستان کےحالات کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے‘

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ افغانستان کےحالات کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے اور  کچھ قوتیں امن کے مخالف کام کررہی ہیں جن پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ افغانستان کی…