Archive

Author: Web Desk

انگلش اسکواڈ: ڈیوڈ وِلی آؤٹ، جوفرا آرچر اِن

میزبان انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019ء کے لئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا، فاسٹ بولر جوفرا آرچرکے ٹیلنٹ کو ڈیوڈ ویلی کے تجربے پر فوقیت دیتے ہوئے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ جوفرا آرچر نے آئرلینڈ اور…

فرشتہ زیادتی کیس: ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن معطل۔

اسلام آباد میں گیارہ سالہ معصوم فرشتہ زیادتی کیس میں غفلت برتنے پر ایس ایس پی اسلام آباد نے ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن کو معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی اسلام آباد نے ایس ایچ…

ایفل ٹاور پر ایک شخص چڑھ گیا، ایمرجنسی نافذ۔

پیرس کے مشہور سیاحتی مقام ایفل ٹاور کے گرد حکام کو اس وقت ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی جب ایک شخص کو ٹاور پر چڑھتے دیکھا گیا۔ پولیس حکام نے مقامی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ایفل ٹاور پر چڑھنا قوانین…

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل۔

لاہور: شوال کا چاند دیکھنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے اس مقصد کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے تشکیل دی…

ماہرہ خان پیرس فیشن ویک 2019 کا حصہ بنیں گی۔

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان رواں سال پیرس فیشن ویک کا حصہ بنیں گی۔ گزشتہ برس ماہرہ خان نے فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرکے یہ پیغام دیا تھا کہ…

سانحہ کرائسٹ چرچ: برینٹن ٹیرنٹ پر دہشتگردی کی فرد جرم عائد۔

نیوزی لینڈ کی عدالت نے سانحہ کرائسٹ چرچ کیس میں گرفتاربرینٹن ٹیرنٹ پر دہشتگردی کی فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کی تحقیقات میں پیش قدمی ہوئی ہے۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کیس میں عدالت نے گرفتار…

کرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان کی نئی جرسی کی تصاویر جاری۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔ پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے…

پی سی بی کی ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلی: نئی پریزنـٹیشن تیار۔

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بنیادی تبدیلیاں لانے کے لیے نئی پریزنٹیشن تیارکرلی ہے جسے حتمی منظوری کے لیے وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ…

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس ایکٹ 2019 طلب کرلیا۔

کراچی:عدالتی فیصلے کے مطابق سندھ پولیس میں اصلاحات نہ کرنے کے معاملے کی درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میں پاس ہونے والے پولیس ایکٹ 2019کی تفصیلات طلب کرلیں۔ عدالت نے سندھ اسمبلی میں بل…

وفاقی وزیر سردار علی محمد خان مہر انتقال کر گئے-

خانپورمہر: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما وفاقی وزیر برائے اینٹی نارکوٹکس سردارعلی محمدخان مہر انتقال کرگئے ہیں ۔ خان پور مہر میں سردار علی محمد خان مہر کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ رات انکی…