وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا کے شاگردوں کی فہرست میں شیری رحمان، فرحت اللہ بابر اور رضا ربانی کے نام دیکھ کر عجیب سی کیفیت ہے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کیا تمام جعلی لبرلوں نے طالبان کے پیشوا کو اپنا لیڈر تسلیم کرلیا۔ مولانا کے شاگردوں کی فہرست میں شیری رحمان، فرحت اللہ بابر اور رضا ربانی کے نام دیکھ کر عجیب سی کیفیت ہے۔ نون لیگ کی فہرست میں تذبذب کا شکار دائیں بازو کے تمام افراد موجود ہیں۔
So all pseudo liberals have accepted a Taliban mentor as their leader? Muddled to see Names of @sherryrehman @FarhatullahB and Raza Rabbani in the list of Maulana desciples, PMLn included all confused rightests in their list #OppositionAPC
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 26, 2019