وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے
اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کابینہ کووزیراعظم کے دورہ امریکا سے متعلق بھی بریفنگ دی جائے گی،اجلاس میں احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو ٹیپ کا معاملہ بھی زیربحث آئے گا اور ایف آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کا معاملہ زیر غور آئے گا