چین سے شروع ہونے والے اور دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق کہا جارہا ہے۔
کہ 2011 میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ’کونٹیجن‘ میں اس وائرس کی پیشگوئی کردی گئی تھی۔
ناصرف صارفین بلکہ مشہور معروف شخصیات کا بھی خیال ہے کہ مذکورہ فلم میں ’کورونا وائرس‘ کی ہی پیشگوئی کی گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر اس فلم کو کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے مشابہے قرار دے رہے ہیں۔
9 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’کونٹیجن‘ میں ایم ای وی ون نامی وائرس کو پھیلتے ہوئے دکھایا گیا۔
فلم کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے واقعات کے قریب ترین فلم قرار دے رہے ہے۔