ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 3 روپے اضافے سے 154 روپے پربند۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی کابینہ میں صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی3 روپے اضافے سے154 روپے پربند۔

وزیراعظم عمران خان نے اسٹیٹ بینک کو ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔