پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔
پیر کے روز مارکیٹ 32 ہزار 070 کی سطح پر کھلی اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 60 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
جمعہ کے روز مارکیٹ مارکیٹ 31 ہزار 4 سو پر کھلی اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس 256 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 31 ہزار 690 کر سطح پر دیکھا گیا اور مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔
گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور کاروبار کا اختتام 264 پوائنٹس کی کمی پر ہوا۔