پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 195 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 38 ہزار 550 پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

پیر کو کاروبار ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے آغاز میں ہی مثبت رجحان دیکھا گیا۔ ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 202 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 38 پزار 527 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

رپورٹ فائل کرتے وقت کے ایس ای 100 انڈیکس 149 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا