Archive

Category: کاروبار

ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 225 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا اور کے ایس ای 100…

بیرونی کھاتوں پر دباؤ کم 6 مہینوں میں خسارہ کم ہو کر 4.4 فیصد رہ گیا، وزارتِ خزانہ

کراچی: وزارت خزانہ کے مطابق بیرونی کھاتوں پر دباؤ کم ہورہا ہے اور 6 مہینوں میں جاری خسارہ کم ہو کر 4.4 فیصد رہ گیا ہے۔ ترجمان وزارتِ خزانہ ڈاکٹر خاقان نجیب کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کے بعد مندی۔

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز آغاز میں بہت اچھا رحجان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس میں 31 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ جمعہ کے روز اسٹاک مارکیٹ میں 39 ہزار 243 پوائنٹس سے کاروبار کا آغاز…

پاکستان اسٹاک ایکسچینچ میں آج بھی منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی منفی رجحان موجود ہے جب کہ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 217 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز منفی رجحان موجود ہے اور…

معروف سرچ انجن گوگل نے راتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدر بڑھا دی میڈیا پر خبر نشر ہوئی تو چند گھنٹوں بعد غلطی درست کرلی

گذشتہ برس نومبر میں ایک ہی دن میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ اضافہ ہوا تھا تاہم گذشتہ رات گوگل نے ڈالر کی قدر میں کمی کے سب ریکارڈ توڑ ڈالے مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھلے 139 روپے ہی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان موجود ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 86 پوائنٹس تک کی کمی ہوئی۔ بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ منفی زون…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 109 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رحجان، 150 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رحجان دیکھنے میں آیا ہے۔ مارکیٹ میں دن کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور کاروباری حضرات کافی متحرک رہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے آغا…

وفاقی حکومت 23 جنوری کوفنانس بل پیش کرے گی. وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت 23 جنوری کوفنانس بل پیش کرے گی۔ کراچی چیمبرز کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ٹیکسوں سےمتعلق اقدامات کی منظوری پارلیمنٹ دے گی۔…

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی کمی

لاہور: پنجاب اور اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد سی این جی کی قیمت 82 روپے سے کم ہو کر 77…