Archive

Category: کاروبار

آل پاکستان ٹرانسپورٹرز کا 15 ستمبر سے پہیہ جام کا اعلان

آل پاکستان ٹرانسپورٹرز نے کورونا پابندیوں کے خلاف 15 ستمبر سے پہیہ جام کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک ظفر اقبال نے دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس…

سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟

دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک میں امریکہ سرفہرست ہے جس کے پاس 8 ہزار ٹن سے زائد سونا موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کے پاس یورپ کے تین بڑے ممالک کے ذخائر کو ملا…

سندھ حکومت کا جمعےکوبھی مارکیٹیں کھولنےکافیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعےکوبھی مارکیٹیں کھولنےکافیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ صوبے میں  اب جمعے کو   بھی مارکیٹیں کھلیں گی۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ کورونا کیسز کی شرح میں…

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر 167 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 167.30…

کراچی کے تاجروں کا کورونا پابندیوں کیخلاف کل سے بھوک ہڑتال کا اعلان

کراچی کے تاجروں نے کورونا پابندیوں کیخلاف جمعرات  سے بھوک ہڑتال کرنے  اعلان  کردیا ہے ۔ کووڈ ایس او پیز کے خلاف کراچی تاجر ایکشن کمیٹی جمعرات 2 ستمبر سے ایم اے جناح روڈ پر بھوک ہڑتال کرے گی۔ تاجر…

2 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی ہدف سے 23 فیصد زیادہ رہی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس وصولی کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی کی شرح ہدف سے 23 فیصد زیادہ رہی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا…

حکومت نے 3 سالوں میں کتنا قرض لیا؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں سال حکومت نے 1 ہزار  856 ارب روپے کا قرضہ لیا۔ پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق تین مالی سالوں میں حکومت نے 6 ہزار 910 ارب روپے قرض لیا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

ڈالر کی قدر میں مزید 12 پیسے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 12 پیسے کا اضافہ ہوا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق 12 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 166.52 روپے کا ہوگیا، چار ماہ کے دوران ڈالر13.69 روپے…

2023 تک برآمدات ریکارڈ سطح تک پہنچ جائیں گی، عبدالرزاق داؤد

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ حکومت، ملک میں صنعتی شعبے کو بہتر کاروباری ماحول فراہم کر کے 2023 تک برآمدات کو ریکارڈ سطح تک لے جائے گی۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی)…

سالانہ 12 لاکھ روپے سے کم آمدنی والے افراد کیلئے ٹیکس استثنیٰ کی تجویز

اسلام آباد: ایک پارلیمانی کمیٹی نے حکومت سے کہا کہ وہ کووڈ 19 اور مہنگائی کے منفی معاشی اثرات سے لڑنے کے لیے سالانہ 12 لاکھ روپے سے کم آمدن والے افراد کو کم از کم ایک سال کے ٹیکس…