Archive

Category: کاروبار

پاکستانی شہریوں کے NTN نمبر بھی چوری ہونے لگے

بینک اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات اور اے ٹی ایم پن کوڈ کے بعد اب پاکستانی شہریوں کے این ٹی این نمبر (نیشنل ٹیکس نمبر) بھی چوری ہونے لگے۔ کراچی کی بزنس کمیونٹی کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا…

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

ملک میں سونے کی وی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے…

جولائی میں مہنگائی کی شرح 8.40 فیصد رہی، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی 2021 مہنگائی کی شرح 8.40 فیصد رہی۔ جون کی نسبت جولائی میں مہنگائی 1.34 فیصد بڑھی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری…

27 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اہم کابینہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں 27 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا کی ملک میں صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی…

روپے کی قدر میں اضافہ، برطانوی پاؤنڈ 1.60 روپے گر گیا

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں آج بھی اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق ڈالرکے مقابلے میں انٹربینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں آج 16 پیسے…

لاہور ہائیکورٹ کا رمضان میں چینی کی قیمت سے متعلق اہم حکم

لاہورہائیکورٹ نے رمضان المبارک میں شوگر ملوں سے چینی 80 روپے کلو خریدنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے شوگر ملز کی ایک نوعیت کی الگ الگ درخواستوں پر سماعت کی جن میں 80 روپے…

مہنگائی کی شرح 17.21 فیصد ریکارڈ: 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17.21 فیصد پر پہنچ گئی جب کہ چینی کی اوسط فی کلو قیمت نے ایک مرتبہ پھر سنچری مکمل کرلی۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی جاری کردہ تازہ رپورٹ…

موجودہ حالات میں بھارت سے کسی قسم کی تجارت نہیں کریں گے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان موجودہ حالات میں بھارت کے ساتھ کسی قسم کی تجارت نہیں کرے گا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت بھارت کے ساتھ تجارتی روابط سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود…

ملک میں مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور مارچ میں مہنگائی بڑھ کر 9.05 فیصد تک جا پہنچی۔ ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہےاور  فروری کی نسبت مارچ میں مہنگائی…

وزیراعظم کی زیرصدارت پاک بھارت تعلقات کے متعلق اجلاس طلب

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کےساتھ تعلقات سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیرخارجہ اور وزارت خارجہ کے حکام کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں بھارت سےتعلقات کے امور پر…