Archive

Category: کاروبار

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم رہنے کے باجود صرافہ مارکیٹوں میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 1287 ڈالر کی سطح پرمستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300روپے اور 258روپے کا…

پاکستان میں سرمایایہ کاری: ترک تاجروں کو جو مشکلات ہیں انہیں دور کیا جائے گا. وزیر اعظم پاکستان

وزیراعظم پاکستان نے پاک ترک بزنس کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایایہ کاری میں جو مشکلات ہیں انہیں دور کیا جائے گا۔ پاک ترک بزنس کونسل سے خطاب میں پاکستانی وزیراعظم نے…

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت آغاز ہوا اور مارکیٹ شروع سے ہی مثبت زون میں ٹریڈ کرنے لگی۔ کاروبار کے آغاز پر جمعہ کے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس کو مثبت زون میں…

سال نو کے تیسرے روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

سال نو کے تیسرے روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ 100 انڈیکس 90 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 37 ہزار 885 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جمعرات کو کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر تیزی دیکھی گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 341 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 38 ہزار 337 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اور سال نو کے…

نئے سال کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے پہلے روز مثبت آغاز ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ منگل کے روز سال نو کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مثبت…

نئے سال کے آغاز میں عوام کے لیے خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

نئے سال کے آغاز میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کردی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 4 روپے 86 پیسے کم کردی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی…

سال کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 276 پوائنٹس کی کمی ہو گئی۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی اسٹاک مارکیٹ شیدید مندی کا شکار رہی۔ کاروبار کے آغاز پر ابتدائی ایک…

نئے سال کے شروع میں ہی عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ نئے سال کے شروع میں ہی عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی)…

گیس کا بحران: تاجروں کا پیر سے فیکٹریاں بند کرکے احتجاج کرنے کا اعلان

ملک بھر میں گیس کا بحران سنگین ہوگیاہے۔تاجروں نے پیر سے فیکٹریاں بند کرکے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گیس کابحران سنگین ہوگیا۔ گیس بندش کے باعث سندھ میں آج صبح آٹھ بجے…