Archive

Category: انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان پیرس فیشن ویک 2019 کا حصہ بنیں گی۔

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان رواں سال پیرس فیشن ویک کا حصہ بنیں گی۔ گزشتہ برس ماہرہ خان نے فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرکے یہ پیغام دیا تھا کہ…

ہالی ووڈ فلم گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز کے رنگا رنگ پریمئیرانقعاد

ہالی ووڈ فلم گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز کا پریمئیرلاس اینجلس میں ہوا جہاں فلم کی کاسٹ نے تقریب کوچار چاند لگا دئیے۔ ہدایتکارمائیکل ڈاؤٹری کی ہالی ووڈ فلم ’گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز‘ کے پریمئیر کی تقریب…

کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والے دہشتگردانہ حملوں پر فلم بنانے کا فیصلہ

مصر سے تعلق رکھنے والے ہدایت کار نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والے دہشتگردانہ حملوں پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رواں سال 15 مارچ کا دن دنیا کی تاریخ میں سیاہ ترین…

 ہالی وڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم اسکیپ پلان 3 کا ٹریلر جاری

 ہالی وڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم اسکیپ پلان 3 کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جوہن ہرزفیلڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون قیدی کو جیل سے فرار کرانے کی ہے جس…

مارول ایکس مین سیریز کی نئی فلم ڈارک فینکس7 جون کو ریلیز کے لئے تیار

مارول یونیورس سے جڑی ایکس مین سیریز کی نئی فلم ڈارک فینکس 7 جون کو ریلیز کے لئے تیار ہے۔ ہالی ووڈ ایڈونچر فلم ڈارک فینکس میں 1992 کا زمانہ دکھایا گیا ہے، جس میں سُپر ہیروز کا ایک گروپ…

ہارر فلم کتکشا 21 جون کو پاکستانی سنیما گھروں کی زینت بنے گی

پہلی پاکستانی سائیکولوجیکل ہارر فلم کتکشا 21 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ پاکستانی سائیکولوجیکل ہارر فلم کتکشا کی دنیا بھر میں نمائش کے حقوق ڈسٹری بیوشن ادارے میٹرو لائیو موویز نے حاصل کرلیے ہیں جوکہ بھرپور تشہیر…

اردو افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا 107 واں یوم پیدائش

اردو ادب کے درخشاں ستارے کا آج 107 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے،سعادت حسن منٹو کے بغیر اردو افسانہ نگاری کا تذکرہ نامکمل ہے۔ منٹو 11 مئی 1912 کو سمرالہ ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی…

کیا فواد خان سپر ہیرو بننے والے ہیں؟؟

نامورپاکستانی اداکار فواد خان کی ایک تصویرسوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جس میں وہ سپر ہیرو کے روپ میں نظر آرہے ہیں۔ اداکارہمایوں سعید، سائرہ شہروز اورشہریارمنور کی رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’پراجیکٹ غازی‘ کو پاکستان کی پہلی…

میشا شفیع کا سماعت کرنے والے جج پرعدم اعتماد کا اظہار، جج پر جانبداری کا الزام

گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی پرسماعت کرنے والے جج پرعدم اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے جج پر جانبداری کا الزام لگا دیا۔  میشا شفیع نے گلوکارعلی ظفرکے ہتک عزت کے دعوے پرسماعت کرنے والے جج…

بھارت میں برقعے پر پابندی کے خلاف جاوید اختر ڈٹ گئے

انتہا پسند اور متعصب شیوسینا کی جانب سے برقعے پر پابندی کے مطالبہ کے بعد نغمہ نگار جاوید اختر بھی متعصب بھارتیوں کے سامنے ڈٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے معروف نغمہ نگار جاوید اختر انتہا پسند اور متعصب…