Archive

Category: انٹرٹینمنٹ

دہشتگردی تو بھارت سمیت مختلف ممالک میں بھی موجود ہے. اکشے کمار

بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کا کہنا ہے کہ دہشتگردی تو بھارت میں بھی موجود ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارخطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔…

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر عاطف اسلم کا نیا گانا بارشیں ریلیز

معروف گلوکار عاطف اسلم کی مدھر آواز کا جادو پوری دنیا میں چلتا ہے اور ویلنٹائن ڈے پر مداح عاطف اسلم کے گانوں سے لطف اندوز نہ ہوں یہ ممکن ہی نہیں، ایسے میں ان کی آواز میں گزشتہ روز…

شردھا کپور باغی 3 میں انٹری دینے کو تیار

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور ایک بار پھر ٹائیگر شروف کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی انہوں نے فلم ’باغی 3‘ میں دھماکے دار انٹری کی تیاری کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈ والا نے تصدیق…

پاکستان کے مشہور شاعر فیض احمد فیض کی 108ویں سالگرہ

درجنوں فلموں کے لئے غزلیں، گیت اور مکالمے لکھنے والے انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 108 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو شاعر مشرق علامہ اقبال کے شہرسیالکوٹ میں پیدا ہوئے، انہوں…

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ایک اوربین الاقوامی اعزازاپنے نام کرکے ملک کا نام روشن کردیا۔ ماہرہ خان کو ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل عرب…

جب میں رنبیر کو دیکھتی ہوں تو اُس وقت میں اپنے ڈائیلاگز بھول جاتی ہوں. عالیہ بھٹ

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور اپنے قریبی تعلقات کے حوالے سے زیادہ گفتگو نہیں کرتے لیکن پھر بھی ان کے معاشقے کے چرچے زبان زد عام ہیں۔ عالیہ بھٹ اس وقت اپنی نئی فلم…

لاریب عطا دنیا کے سب سے بڑے ویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ کے لیے نامزد

پاکستان کے معروف صوفی گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا امریکہ میں جاری دنیا کے سب سے بڑے ویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ کے لیے نامزد ہو گئی ہیں لاریب عطا پہلی پاکستانی ہیں جنہیں اس ایوارڈ کے…

پاکستانی فلم لوڈ ویڈنگ نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

فلم لوڈ ویڈنگ نے راجستھان انٹر نیشنل فلم فیسٹیول 2019 میں بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ گزشتہ سال عید الاضحیٰ کے موقع پرریلیز ہونے والی فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی مشہور فلم’’لوڈویڈنگ‘‘ نے جہاں پاکستانی سنیماؤں کی…

ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبسڈر برقرار

پشاور زلمی نے سپر اسٹار ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ  کے چوتھے سیزن کے لیے ٹیم کا برانڈ ایمبسڈر برقرار رکھا ہے۔ پی ایس ایل کے چوتھے سیزن پر پشاور زلمی کی جانب سے ٹوئٹر پر اعلان کیا گیا…

دبئی ولی عہد کی معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ لی گئی تصویر وائرل

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے اپنے “انسٹاگرام” اکاؤنٹ پر عالمی شہر یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ لی گئی تصویر پوسٹ کی ہے۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے رونالڈو اس وقت اٹلی کے جوفونٹس…