Archive

Category: صحت

ملک بھرمیں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سےشروع

پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سمیت ملک بھرمیں رواں سال کی پہلی انسداد پولیومہم آج سےشروع ہو گئی ہے. کراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم آج سے 27 جنوری تک جاری رہے گی جس کا افتتاح کمشنر کراچی…

پشاور میں جعلی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزم گرفتار

پشاور: ایف آئی اے نے پشاور کے علاقے ڈبگری گارڈن میں جعلی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ میو ہسپتال لاہور سے بیچنے کیلئے منگوائے گئے خون کے بیگ اور دیگر سامان بھی…

ملک بھر میں دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے گزشتہ کئی عرصے سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا جارہا تھا جس کے لیے کمپنیاں سپریم…

پنجاب میں دواؤں کا بھی بحران، شہری پریشان

پنجاب میں بجلی گیس کے بعد دواؤں کا بھی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ صورتحال اس قدر خراب ہوچکی ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری اسپتالوں اور میڈیکل اسٹورز پرجان بچانے والی دوائیں غائب ہو گئیں ہیں۔ دوسری جانب وزیرصحت…

ڈی جی عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس نے  کہا  کہ وہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو ہمیشہ کے لیے پولیو سے پاک کر دیا جائے۔ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ خوشی ہوئی کہ پولیو کے خاتمے کے…

سانس کے ذریعے کینسرٹیسٹ کی انسانی آزمائش شروع

برطانیہ میں سانس کی بایوپسی کی طبی آزمائشیں (کلینکل ٹرائلز) شروع ہوگئے ہیں جس سے کینسر کی شناخت میں مدد ملے گی۔ دو سال تک ایک خاص آلے کو انسانوں پر آزمایا جائے گا تاکہ سانس میں چھپے سرطان کے…

سردیوں میں نزلہ زکام سے بچئیں

سردیوں کے ساتھ جہاں میوہ جات، سوپ ، کافی، چائے اور لحاف کا لطف لیا جاتا ہے وہیں کچھ امور تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ مثلاً سرد موسم میں نزلہ زکام شدت کے ساتھ پھیلنے لگتا ہے۔   .: ان سے…

ملک کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

ملک کےصوبوں کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔ سندھ پانچ روزہ مہم کے دوران کراچی کی 188 یونین کونسلوں میں 24لاکھ بچوں کو پولیو کی ویکسین دی جائے گی۔حکومت نے پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے…

لاہور میں ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور میں ادویات کی قیمتوں میں دوماہ کے دوران بیس سے پچیس فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ جس سےنہ صرف مریض بے حال ہیں بلکہ میڈیکل اسٹورمالکان بھی پریشان ہیں۔ دواؤں کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔شوگر، بلڈ پریشر، سانس…