Archive

Category: اہم خبریں

جاپان ،گریجویشن تقریب میں روبوٹ کا استعمال۔

جاپان کی ایک یونیورسٹی میں گریجویشن کے طالب علموں نے ڈگری لینے کے لیے روبوٹ کا استعمال کیا۔ جاپان میں کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں تاہم گریجویشن کے طالب علموں نے ڈگری لینے کے لیے روبوٹ…

افغان مہاجر لیڈی ڈاکٹر کے پاکستان میں چرچے۔

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں افغان مہاجر ڈاکٹر سلیمہ رحمن عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنی خدمات پیش کررہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی…

پمز اسپتال کے تین ڈاکٹرز، ایک نرس میں کوروناوائرس کی تصدیق۔

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) میں خدمات انجام دینے والے تین ڈاکٹرز اور ایک نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں دو روز کے دوران 26 میں…

کوروناوائرس کے سبب دنیا میں 82 ہزار سے زائد اموات۔

دنیا کے 209 ممالک میں کورونا کیسز14لاکھ32 ہزارسے تجاوز کر گئے ہیں جب کہ 82ہزار121 اموات ہوئی ہیں۔ کورونا سے متاثرہ 3لاکھ2 ہزار315مریض صحت یاب ہوئے تاہم 47ہزار915 متاثرہ افراد کی صحت تاحال تشویشناک ہے۔ امریکہ کورونا وائرس سب سے…

شبِ برات پر قبرستان جانے کی اجازت نہیں، مرتضیٰ وہاب۔

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کسی کو بھی شبِ برات پر قبرستان جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ شہری گھروں میں شبِ برات کی عبادات…

چین: علامات کے بغیر کورونا کیسز میں اضافہ۔

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کے ایسے کیسز بڑھ رہے ہیں جن میں اس وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کےمطابق کورونا کے مزید 62 کیسزسامنے آئے ہیں اور ایسے مریضوں کی مجموعی تعداد 137…

پاکستان میں کورونا سے 58 افراد جاں بحق، 4072 متاثر۔

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب 58 افراد جاں بحق اور 4072 متاثر ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 208 نئے کیسز رپورٹ…

پاکستان:25 اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ۔

پاکستان میں رواں مہینے کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیاہے۔ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ حکومت…

سعودی عرب: اقامے کی مدت میں بغیر فیس3ماہ کی توسیع۔

جدہ: سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ مقیم غیر ملکیوں کے اقامے کی مدت میں کسی فیس کے بغیرخود بخود تین ماہ کے لیے توسیع کردی جائے گی جس پر عمل شروع کر دیا گیا ہے…

آئی سی سی نے کھلاڑیوں اور گھریلو اشیا کے نام ملا کر کرکٹ ٹیم بنا دی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے سبب گھر بیٹھے کھلاڑیوں کے متعلق ایک دلچسپ ویڈیو اپنے فیس بک پیج پر لگائی ہے۔ آئی سی سی نے مختلف ٹیموں سے گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے’ہوم الیون‘ کی ٹیم…