Archive

Category: اہم خبریں

افغانستان: جلال آباد میں خودکش حملہ، 16 افراد ہلاک 9 زخمی

افغان صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں خود کش حملہ میں 16 افراد ہلاک جب کہ 9 زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق حملے میں ملوث پانچوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں اور آپریشن بھی روک دیا گیاہے۔…

چین کی کنسٹرکشن انڈسٹری کی نمبر ون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کا اعلان

چین کی کنسٹرکشن انڈسٹری مشینری فراہم کرنے والی نمبر ون کمپنی ایکس سی ایم جی نے پاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے پر آمادگی ظاہر کردی۔ وزیراعظم عمران خان سے ایکس سی ایم جی کے گلوبل سیلزصدر اور ایچ ایس ایس…

وفاقی حکومت کے حکم پرکالعدم تنظیموں کے مساجد، مدارس اور اسپتالوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا

وفاقی حکومت کے حکم پر کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کے مساجد، مدارس اور اسپتالوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ وفاقی…

کالعدم تنظیموں کیخلاف مقاصد کے حصول تک آپریشن جاری رہے گا۔ شہریار آفریدی

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ مقاصد کے حصول تک نیشنل ایکشن پلان کے 2014 کے تحت کالعدم تنظیموں کیخلاف مقاصد کے حصول تک آپریشن جاری رہے گا۔ شہر آفریدی نے یہ بات سماجی…

مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی خطے کا امن وابستہ ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

 ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر فلیش پوائنٹ بن چکا جب کہ بھارت کشمیریوں کو دبائے گا تو ردعمل آئے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے امریکی…

پی ایس ایل 4: شین واٹسن سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کا کراچی آنے کا اعلان

 ہفتے کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ میں میلہ سجنے سے پہلے دنیا کے مشہور آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن نے کراچی آنے کا اعلان کردیا ہے شین واٹسن گزشتہ دو سال سے پاکستان آنے سے انکار کرتے رہے تھے…

کرپٹ لوگ ملک لوٹ کر کھا گئے کوئی ان پر ہاتھ نہیں ڈالتا، نیب سے اللہ ہی پوچھے گا. سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو بااثر افراد پر ہاتھ ڈالنے سے ڈرتا ہے۔ کرپٹ لوگ ملک لوٹ کر کھا گئے کوئی ان پر ہاتھ نہیں ڈالتا، نیب سے اللہ ہی پوچھے گا. جسٹس گلزار احمد…

پاک بھارت کشیدگی میں کمی: پاکستان کا اپنے ہائی کمشنر کو بھارت واپس بھیجنے کا فیصلہ

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی دکھائی دے رہی ہے اور پاکستان نے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پاک چین اقتصادی راہداری…

صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صمصام بخاری سے حلف…

پاکستان اسٹاک ایکسچینچ میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا۔ ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 157 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے تیسرے روز بدھ کو کاروبار کے…