Archive

Category: اہم خبریں

پاکستان پر ایئر اسٹرائیک کے ثبوت نہ دینے پر مودی سرکار کو اپنے ہی ملک میں مشکلات کا سامنا

پاکستان پر حملے سے متعلق بھارتی عوام کو گمراہ کرنے اور جھوٹے دعوے کرنے پر مودی کو اپنے ہی ملک میں سخت سوالات کا سامنا ہے۔ کرناٹک کے وزیر پریانک کھرجے نے پاکستان پر ائیر اسٹرائیک کے بھارتی دعوے پر…

ملالہ یوسفزئی سمیت نوبل انعام حاصل کرنے والے 59 افراد کا پاکستانی اور بھارتی وزرائے اعظم کو خط

ملالہ یوسفزئی سمیت نوبل انعام حاصل کرنے والے 59 افراد نے پاکستانی اور بھارتی وزرائے اعظم کو خط لکھ کر دونوں ممالک سے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی درخواست کی ہے۔ نوبل انعام یافتہ افراد کی جانب…

ابھی نندن فی الحال جہاز چلانے کیلئے فٹ نہیں، میڈیکل چیک اپ کے بعد واپس ڈیوٹی پرآئیں گے۔ بھارتی ایئر چیف

بھارتی فضائی فوج کے ایئر چیف مارشل بی ایس دھانوا چھ روز بعد منظرعام پر آگئے ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ ابھی نندن فی الحال جہاز چلانے کیلئے فٹ نہیں، پائلٹ کے مستقبل کا فیصلہ…

پی ایس ایل 4: اے بی ڈویلیئرز نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی

پاکستان سپرلیگ4 میں لاہور قلندرز کے کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے۔ لاہوقر قلندرز کے اسٹار کھلاڑی نے فٹنس کو جواز بنا کر پاکستان آنے سے معذرت کی۔ ان کا کنٹریکٹ لاہور میں آ کر…

سمجھوتہ ایکسپریس مسافروں سمیت لاہور سے بھارت روانہ

سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے بھارت کے لیے روانہ ہوگئی۔ بھارت جانے کے لیے 195 مسافر سمجھوتہ ایکسپریس میں سوار ہیں، اس سے قبل ٹرین جمعرات کو نہیں جا سکی تھی۔ سمجھوتہ ایکسپریس ہفتے میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو…

ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 افراد جاں بحق. این ڈی ایم اے رپورٹ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ این ڈی ایم اے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری…

اینٹی کرپشن کورٹ:‌ رشوت لے کر جعلی نوکری کا جھانسہ دینے والے سرکاری ملازم کو11 سال قید کی سزا

اینٹی کرپشن کورٹ نے رشوت لے کر جعلی نوکری کا جھانسہ دینے والے سرکاری ملازم کو جرم ثابت ہونے پر 11 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ کراچی کی اینٹی کرپشن کورٹ میں کے ایم سی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے…

نوبل انعام کا صحیح حق دار وہ ہوگا جو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرے. وزیر اعظم

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا۔ گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان کے بعد ٹوئٹر صارفین کی…

ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 154 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک ایکسچیج میں کاروبار…

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، 2 جوانوں سمیت 4 افراد شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 افرد شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک…