Archive

Category: اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وفاقی اسپتالوں کیے ملازمین کیلئے سروس اسٹرکچر بنانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی اسپتالوں کیے ملازمین کیلئے سروس اسٹرکچر بنانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی اسپتالوں کے ملازمین کیلئے ایک ماہ میں سروس اسٹرکچر بنانے کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلہ…

نصرت سحر عباسی کا کراچی کمیٹی کا حصہ بننے سے انکار

نصرت سحر عباسی نے کراچی کمیٹی کی مخالفت کرتے ہوئے کمیٹی کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ سندھ میں پی ٹی آئی کی اتحادی اور جی ڈی اے رہنماء نصرت سحر عباسی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل ایک سو…

ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک کے قائد اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹرطاہرالقادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اس کے لیے انہوں نے پارٹی کی چیئرمین شپ بھی چھوڑ دی۔…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کی ذمہ داری قبول کرے۔ امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب

امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے بھارتی حکومت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کی ذمہ داری قبول کرے۔ امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مقبوضہ…

نئے ڈومیسٹک اسٹرکچرکے تحت قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب متعارف کرائے گئے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچرکے تحت قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کے چار روزہ پرئمیرکرکٹ ٹورنامنٹ میں مختلف شہروں سے چھ ٹیمیں آج ایک دوسرے کے…

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کے جنگی جنون میں کمی نہ آئی۔ بھارتی…

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروں سمیت ملک کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ،…

کشمیر کی آزادی کا واحد راستہ جہاد ہے، وزیر اعظم سری نگر جانے کا اعلان کریں۔ سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سری نگر جانے کا اعلان کریں جماعت اسلامی سب سے آگے ہوگی۔ چکوال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ قوم اب…

شہباز گِل کو عہدے سے ہٹائے جانے کی وجہ سامنے آگئی

ڈاکٹر شہباز گل کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی نے شہباز گل کے منتخب نمائندوں کو ناروا سلوک کے بارے میں وزیراعلیٰ پنجاب کو شکایت لگائی تھی اور کہا کہ وہ اپنے دائرہ اختیار…

مودی کان کھول کر سن لو ایمان والا موت سے نہیں ڈرتا۔ وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں پر جو ظلم ہو رہا ہے اس سے انتہاپسندی بڑھے گی اور کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کا ردعمل آئے گا۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی دہشت گردی کے خلاف مظفرآباد میں…