Archive

Category: اہم خبریں

سوشل میڈیا پر بزرگ بے سہارا خاتون کی فریاد وزیر اعظم نے سن لی

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر بزرگ بے سہارا خاتون کی فریاد سن لی۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر بزرگ خاتون کی وڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں فوری مدد کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ذرائع کے…

سانحہ کرائسٹ چرچ:‌ نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا جب کہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے خطاب کی ابتدا بھی السلام و علیکم کہہ کر کی۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد…

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں احتساب عدالت راولپنڈی کی اسلام آباد منتقلی پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں ریونیو ڈویژن…

سندھ بھر میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں پر موجود ہے جس سے پہاڑوں پر برفباری…

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 159 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ منگل کو کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کاروبار…

انسٹاگرام کا گیمنگ پلیٹ فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اپنے صارفین کے لیے اسنیپ چیٹ کی طرح کا گیمنگ پلیٹ فارم متعارف کرانے کے لیے تیاری کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پیغامات، تصاویر، ویڈیوز اور فائلیں بھیجنے کے ساتھ ساتھ…

پی ایس ایل کے فائنل میں امام الحق نے شین واٹسن سے بدتمیزی کرنے پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل کے فائنل میں شین واٹسن سے بدتمیزی کرنے پر امام الحق نے ان سے معافی مانگ لی۔ کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ بلے باز شین واٹسن جب…

ہالینڈ میں مسافر ٹرام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، متعدد افراد زخمی

 ہالینڈ کے وسطی شہر یوٹریکٹ میں مسافر ٹرام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے وسطی شہر میں مسافروں کو لے جانے والی ٹرام پر نامعلوم افراد نے…

زمبابوے اور موزمبیق میں سیلاب اور سمندری طوفان، 127 افراد ہلاک

افریقی ممالک زمبابوے اور موزمبیق میں سیلاب اور سمندری طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 127 تک جاپہنچی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم افریقا کے ممالک زمبابوے اور موزمبیق میں سمندری طوفان ایڈائی نے بڑے…

آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 15 دنوں کی توسیع

احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو مزید 15 دنوں کے لیے جیل بھجوادیا ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن بخاری نے تحریک انصاف کے رہنما…