Archive

Category: اہم خبریں

حکومت سندھ کا پولیس یونیوفارمز تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے پولیس یونیفارمز میں تبدیلی کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے،یونیفارم میں تبدیلی کا مقصد پولیس کا ایک اچھا اور مثبت تاثر قائم کرنا ہے۔ آئی جی سندھ پولیس کلیم امام کے مطابق حکومت سندھ نے پولیس یونیفارمز…

ابوظہبی: تیسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

تیسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جارہے تیسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیوی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے…

آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے راحت فتح علی خان کیلئے بڑا اعزاز

پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈگری سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ گلوکار راحت فتح علی خان کو موسیقی کے شعبے میں گراں قدرخدمات انجام دینے کے لیے برطانیہ کی معروف…

نیوزی لینڈ میں شدید بارشوں سے سیلابی تباہی

نیوزی لینڈ میں شدید بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی کیفیت کے بعد پانی کا ریلا مضبوط پل بہا لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد دریاؤں میں سیلاب اُمڈ آیا…

پاکستان کا جیش محمد سے کوئی تعلق نہیں، دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاوٴن جاری ہے. وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آج جو کچھ ہو رہا ہے اس سے قبل کبھی نہیں ہوا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

وزیر اعظم آئندہ ماہ تین روزہ دورے پر چین جائیں گے

وزیر اعظم عمران کا آئندہ ماہ دورہ چین کا شیڈول طے کر لیا گیاہے ۔ وزیر اعظم 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوں گے ۔  وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ سمیت کابینہ ارکان بھی وزیر اعظم…

آرمی چیف نے کینسر میں مبتلا دو بچیوں کی خواہش پوری کردی

کینسر کے عارضے میں مبتلا دوبچیوں کی خواہش آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پوری کردی۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق کینسرکے عارضے میں مبتلا دوبچیوں 13 سالہ جویریہ عالم اور15 سالہ رُبا رفیق کی…

شوہر کا ملازمین کے ساتھ ملکر بیوی پر تشدد

تھانہ کاہنہ کے علاقے میں ایک بیوی نے الزام لگایا ہے کہ اس کے شوہر نے نوکروں کے سامنے رقص نہ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا اور سر کے بال کاٹ دیے۔ خاتون اسما نے فیصل سے چار سال…

نیب قانون میں ترامیم حکومت جلد سامنے لائے گی. وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت نیب قانون میں ترامیم جلد سامنے لائے گی۔ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالتوں سے متعلق…

وزیراعظم کی جانب سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا غربت مٹائو پروگرام آج سے شروع ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے غریب عوام کیلئے بڑی خوشخبری،ملکی تاریخ کا سب سے بڑا غربت مٹائو پروگرام آج سے شروع ہوگا،پروگرام کا نام احساس اور کفالت رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج باقاعدہ اس پروگرام…