Archive

Category: اہم خبریں

پنجاب اور سندھ میں موسم گرم رہے گا جبکہ ملک کے چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں گرم رہے گا جبکہ بعض مقامات پر درمیانی اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ منگل کےروزملک…

بھارت میں لوک سبھا کا تیسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا

بھارت پر حکمرانی کون کرے گا مودی یا راہول ، فیصلے کی گھڑی کا تیسرا مرحلہ منگل کو شروع ہورہا ہے ۔ بھارت کی 14 ریاستوں کی 115 نشستوں کے لیے عوام اپنی حق رائے رہی استعمال کریں گے۔ تفصیلات…

مودی سوانح حیات کے مستحق نہیں تاہم ان پر کامیڈی فلم ضرور بنائی جاسکتی ہے. ارمیلا ماٹونڈکر

سیاسی میدان میں قدم رکھنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی کی زندگی پر سوانح حیات فلم نہیں بلکہ مزاحیہ فلم بننی چاہئے۔ حال…

ڈرامے میں کرپشن کے خلاف لڑنے والا کامیڈین یوکرین کا صدر منتخب

ڈرامے میں کرپشن کے خلاف لڑائی لڑتے ہوئے صدر بنے اور یہ کہانی سچ ثابت ہوگئی۔ یوکرین میں صدارتی انتخاب کامیڈین نے جیت لیا۔ ولودومیر زیلینسکی نے ستر فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرلیے۔ مخالف امیدوار نے شکست قبول کرلی۔…

کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس پر چھٹے نمبر پر تھا آج صورتحال بہت بہتر ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 2014 میں کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس پر چھٹے نمبر پر تھا تاہم آج کراچی میں صورتحال ماضی کے برعکس بہت بہتر ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف…

اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاکستان اور ایران کی مشترکہ کانفرنس

پاکستان اور ایران کے درمیان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس کے بعد…

کامیڈی کے بادشاہ معین اختر کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے صدارتی تمغہ یافتہ اداکار معین اختر کو اس جہان فانی سے کوچ کیے 8 برس بیت گئے۔ معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، زندگی کی پہلی پرفارمنس شیکسپئیر کے ناول…

پشاور میں پولیو کے قطرے پینے سے متعدد بچوں کی حالت خراب

بڈھ بیر ماشو خیل میں پولیو کے قطرے پینے سے متعدد بچوں کی حالت غیرہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پشاور کے علاقے بڈھ بیر ماشو خیل میں پولیو قطرے پینے سے متعدد بچوں کی حالت غیر ہوگئی جس…

افغانستان کا ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت گلبدین نائب کریں گے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد، نور علی زدران، حضرت اللہ، محمد…

سری لنکا: بم حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 300 تک پہنچ گئی، 500 افراد زخمی

سری لنکا میں مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر بم حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 300 ہوگئی ہے اور سیکڑوں زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں گزشتہ روز بم دھماکوں میں…