Archive

Category: اہم خبریں

وفاقی حکومت کاصوبوں کے درمیان گیس فراہمی پرتنازعات حل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کاصوبوں کے درمیان گیس فراہمی پرتنازعات حل کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر توانائی اور پٹرولیم کو صوبوں کے ساتھ ملکرنئی انرجی پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے وفاقی…

سپریم کورٹ کا گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دینے کا فیصلہ

گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے معاملے پر سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے الجہاد ٹرسٹ کیس میں حکومت پاکستان کو گلگت بلتستان کے عوام کو بنیادی آزادی دینے کا پابند کیا ہے۔ سپریم کورٹ…

سپریم کورٹ کے 26ویں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کل اپنے عہدے کا حلف لیں گے

جسٹس آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ کے 26ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف کل اٹھائیں گے۔ وہ اپنی قابلیت اور سب سے زیادہ فیصلے تحریر کرنے میں شہرت رکھتے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پانامہ کیس میں نواز…

امل قتل کیس: تحقیقاتی کمیٹی نے تین اداروں کو ذمہ دار ٹھرادیا

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے امل عمر قتل کیس کی سماعت کی، دوران سماعت تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے تین اداروں کو امل کی موت میں…

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے۔  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ بطور چیف جسٹس انہوں نے متعدد ازخود نوٹسز لیے، عدلیہ میں بہتری…

نواز شریف سے ملاقات کے لیے لیگی رہنما کوٹ لکھپت جیل پہنچنا شروع

سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے لیگی رہنما کوٹ لکھپت جیل پہنچنا شروع ہوگئے۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل کے باہر مسلم لیگ (ن) کے کارکنان جمع ہیں اور پارٹی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینچ میں آج بھی منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی منفی رجحان موجود ہے جب کہ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 217 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز منفی رجحان موجود ہے اور…

آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق پنجاب کے…

فوجی عدالتوں کے لیے اپوزیشن کا تعاون چاہیے، وزیرخارجہ شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے لیے اپوزیشن کا تعاون درکار ہے اور ہم اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے جس کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ فوجی عدالتوں کے حوالے سے…

حکومت نے بنیادی عوامی مسائل کے حل کے لیے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد: حکومت نے بنیادی عوامی مسائل کے حل کے لیے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ایکشن پلان کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی ہے، پانی، زراعت، تعلیم…