Archive

Category: اہم خبریں

آئی سی سی کا پہلی بار تمام وارم اپ میچز نشر کرنے کا اعلان

ورلڈ کپ سے قبل کھیلنے جانے والے تمام 10 وارم اپ میچز پہلی بار براہ راست نشر کیے جائیں گے۔ ناظرین کو اسٹیٹ آف آرٹ کوریج سے لطف اندوز کرنے کیلیے ہر میچ میں 32 کیمرے استعمال ہوں گے،ان میں…

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے چودہ اگست تک ہوں گی۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کرتے ہوئے ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ اساتذہ کی تبادلوں کے لئے ای ٹرانسفر…

شریف خاندان نے معاشی دہشتگردی سے عوام اورمعیشت کو لہولہان کیے رکھا. فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تیس سال ملکی معیشت کا جنازہ نکالنے والے عوام کا مزید تیل نکالنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ محمد حفیظ کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں واپسی کیلئے کمر کس لی۔ آج ٹرینٹ برج…

پے پال کا پاکستان میں اپنی سروسز متعارف کروانے سے انکار

حکومت کی جانب سے امریکی کمپنی کو پاکستان آنے کی کوششوں کے باوجود دنیا بھر میں رقم کی منتقلی اور آن لائن ادائیگیوں کے نظام کو چلانے والی کمپنی پے پال نے پاکستان میں اپنی سروسز متعارف کروانے سے انکار…

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ ایف بی آر کے 19 ویں گریڈ کے افسرعلی محمد نے چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چینلج کردی،…

سپریم کورٹ کا میئر اسلام آباد اور چیئرمین این ایچ اے سے اسلام آباد تجاوزات کی رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے میئر اسلام آباد اور چیئرمین این ایچ اے سے اسلام آباد اور ہائی ویز سے تجاوزات کے خاتمہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ مجھے گاڑی چلاتے ہوئے چالیس…

آسٹریا کی پارلیمنٹ کی پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی

آسٹریا کی پارلیمنٹ نے پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک آسٹریا کی پارلیمنٹ نے پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے، حکومتی…

آئی سی سی کا ورلڈ کپ کیلیے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان، وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی شامل

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کیلیے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان کردیا جن میں پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پینل میں شامل…

اے ایس ایف کی کاروائی، بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اے ایس ایف نے بھاری مقدارمیں منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اے ایس ایف نے نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر10 کلوگرام سے زائد منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اے ایس ایف…