Archive

Category: اہم خبریں

مانسہرہ میں ڈمپر اور کیری ڈبہ میں تصادم، تین افراد جاں بحق

 مانسہرہ میں ڈمپر نے کیری ڈبہ کو ٹکر مار دی ہےجس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں شاہراہ قراقرم ڈو ڈیہال کے مقام پر ڈمپر اور کیری ڈبہ میں تصادم ہوا…

پاک فوج دہشت گردی کے خلاف دنیا کی تجربہ کار ترین فورس ہے. صدر پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمارے ہتھیار دفاع کیلئے ہیں اور اپنے ملک کے دفاع کے لئے ہم ہر قدم اٹھائیں گے۔ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف دنیا کی تجربہ کار ترین فورس ہے. تفصیلات…

آئیڈیاز2018 دفاعی نمائش کا آغاز آج کراچی میں شروع

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 آج کراچی میں شروع ہوگی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی افتتاح کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی نمائش آئیڈیاز2018 کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، نمائش آج سے شروع ہوگی اور 30نومبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں…

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف ایک روزہ دورے پر میرانشاہ پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف ایک روزہ دورے پر میرانشاہ پہنچ گئے ہیں، جہاں وزیراعظم کو سیکیورٹی صورت حال اور بحالی آپریشن پر بریفنگ دی جائے گی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے کئے گئے ٹوئٹ میں بتایا…

کراچی ایکسپو سینٹر میں ہونے والی آئیڈیاز 2018ء نمائش کے لئے ٹریفک پلان تیار

کراچی ایکسپو سینٹر میں ہونے والی آئیڈیاز 2018ء نمائش کے لئے ٹریفک پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایسکپو سینٹر میں ہونے ولای دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کے لئے ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا اعلان کردیا…

اگر قوم نے اجازت دی تو پری پیڈ کارڈ پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کےلئے پیسے جمع کریں گے. چیف جسٹس

چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار نے تجویز پیش کی ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو موبائل فون کے پری پیڈ کارڈز پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کےلئے پیسے جمع کئے جائیں گے، ساتھ ہی انہوں نے قوم سے اس…

حب میں گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم، چار افراد جاں بحق

 حب میں مسافرکوچ اور وین میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی علاقے حب میں گڈانی موڑکےقریب مسافرکوچ نے وین کو ٹکر مار دی ہے۔ حادثے…

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے داماد علی عمران کے نام اربوں روپے کی جائیداد کا انکشاف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے داماد علی عمران کے نام اربوں روپے کی جائیداد کا انکشاف ہوا ہے۔ علی اینڈ کمپنی میں 60 لاکھ کے شیئرز علی عمران کی ملکیت نکلے۔   قومی احتساب بیورو (نیب)…

چیف جسٹس کا آئندہ ماہ سے آبادی پر کنٹرول کے لیے مہم شروع کرنے کا اعلان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نے آئندہ ماہ سے آبادی پر کنٹرول کے لیے ‘2 بچے ہی اچھے’ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اس مہم کے آغاز کا اعلان چیف جسٹس نے ڈیم فنڈ کے لیے  خطاب کرتے…

پاکستان ایئر فورس کی پہلی خاتون شہید فلائنگ آفیسر پائلٹ مریم مختار کی تیسری برسی

پاکستان ایئر فورس کی پہلی خاتون شہید فلائنگ آفیسر پائلٹ مریم مختار کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔ قوم کی اس نڈر اور دلیر بیٹی نے 24 نومبر 2015 کو تربیتی طیارے پر معمول کی پرواز کے دوران…