Archive

Category: اہم خبریں

کلفٹن میں واقع چینی قونصل خانے پر ہونے والا حملہ ناکام، دوپولیس شہید تین حملہ آور ہلاک

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع چینی قونصل خانے پر ہونے والا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے،فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا ہے۔ دوسری جانب تین حملہ آور بھی مارے گئے، جن…

اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کا بھارتی دعویٰ ڈھونگ نکلا

اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کا بھارتی دعویٰ ڈھونگ نکلا، ممبئی حملوں کا مرکزی کردار بھارتی شہری تھا، اجمل قصاب کا بھارتی ڈومیسائل سامنے آ گیا۔ اجمل قصاب پاکستانی نہیں بھارت کی ریاست یو پی کا رہائشی نکلا، اصل ڈومیسائل…

شاہ سلمان یا محمد بن سلمان کے حوالے سے توہین آمیز بات برداشت نہیں کریں گےسعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو منصب سے ہٹانے کا مطالبہ ایک ’سرخ لکیر‘ ہے۔ بی بی سی سے خصوصی بات چیت میں عادل الجبیر کا کہنا تھا…

بارشیں برسانے والا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل

بارشیں برسانے والا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل ہونے کے باعث جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے وہیں گزشتہ 8 ماہ سے جاری خشک سالی بھی ختم ہونے کا امکان ہے۔ رات گئے دارالحکومت کوئٹہ سمیت چمن،…

معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض لاہور میں انتقال کرگئیں

معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض لاہور میں گزشتہ رات انتقال کرگئیں۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ ان کی عمر 73برس تھی۔ فہمیدہ ریاض 28جولائی 1945 کو میرٹھ میں پیدا ہوئیں تھی۔وہ نیشنل بک کونسل اسلام آباد کی سربراہ بھی…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ کیا جہاں اوور سیز پاکستانی ہمیشہ پاکستان کی مدد کو آگے آتے ہیں. برٹش پاکستانی ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو میں چیف جسٹس نے کہا کہ پاکستان کو پانی کی…

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

اجلاس میں ملک کی سیاسی و اقتصادی صورتحال اور 100 روزہ پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعے کی صبح ساڑھے 10 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ اجلاس میں…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حق خود ارادیت کی حمایت میں پاکستان کی قرارداد منظورکرلی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حق خود ارادیت کی حمایت میں پاکستان کی قرارداد منظورکرلی ہے، ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیراورفلسطین میں حق خودارادیت کی جدوجہد کوتقویت ملےگی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

وزیر اعظم عمران خان آج ملائیشیا کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم عمران خان آج ملائیشیا کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایک اعلیٰ سطح کا وفد وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج سے ملائیشیا کا دو…

وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں گندم کی فاضل پیداوار کی برآمد پر غور کیا جائے گا۔ حکومت کے پاس دس لاکھ ٹن گندم…