Archive

Category: اہم خبریں

پاکستان ایئر فورس کی پہلی خاتون شہید فلائنگ آفیسر پائلٹ مریم مختار کی تیسری برسی

پاکستان ایئر فورس کی پہلی خاتون شہید فلائنگ آفیسر پائلٹ مریم مختار کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔ قوم کی اس نڈر اور دلیر بیٹی نے 24 نومبر 2015 کو تربیتی طیارے پر معمول کی پرواز کے دوران…

پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

 پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرے…

مولوی خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کردیا گیا. وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولوی خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

کراچی کے الہٰ دین پارک سے مبینہ طور پر اغواء ہونیوالی لڑکیوں کا ڈراپ سین

کراچی کے الہٰ دین پارک سے مبینہ طور پر اغواء ہونیوالی اندرون سندھ کی دونوں طالبات پنجاب کے شہر ساہیوال سے بازیاب ہوگئیں، دونوں لڑکیاں ساہیوال کے دارالامان میں موجود ہیں۔ ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کے مطابق…

کراچی میں چینی قونصل خانے پر ہونے والے حملے کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگے

کراچی میں چینی قونصل خانے پر ہونے والے حملے کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگے،چینی قونصلیٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کا بھارتی اسپتال میں زیر علاج ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی قونصلیٹ پر حملے…

دہشتگردی اورشدت پسندی کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی. آرمی چیف

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی اورشدت پسندی کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، انسداد دہشتگردی کے بعد اب استحکام کیلئے آپریشنز جاری ہیں، دہشتگردی اور شدت پسندی کی بنیادی وجوہات ختم کرنے کی ضرورت ہے۔…

وزیراعظم عمران خان آج چار نئی ٹرینوں کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج چار نئی ٹرینوں کا افتتاح کریں گے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 100 دن کے ٹارگٹ میں 10 ٹرینیں چلانے کا ہدف پورا کرلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج چار نئی ٹرینوں…

کراچی میں گیارہویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز، غیر ملکی مندوبین کی بھی شرکت

شہر قائد میں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام گیارہویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک سے مندو بین شریک ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق آرٹس کونسل کراچی میں گیارہویں عالمی اردو…

لوئر اورکزئی میں دھماکہ 10 افراد جاں بحق، سیکیورٹی ذرائع

لوئر اورکزئی میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لوئر اورکزئی کے علاقے کلایا بازار میں زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی…

کلفٹن میں واقع چینی قونصل خانے پر ہونے والا حملہ ناکام، دوپولیس شہید تین حملہ آور ہلاک

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع چینی قونصل خانے پر ہونے والا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے،فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا ہے۔ دوسری جانب تین حملہ آور بھی مارے گئے، جن…