Archive

Category: اہم خبریں

نیب میں طلبی: قائم علی شاہ کا گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع

 سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ان پر ملیر ندی کی زمین غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے کا الزام ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے سابق وزیراعلیٰ سندھ…

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں یکے بعد دیگر کار بم دھماکے

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکے کی اطلاعات ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق موغادیشو میں ذور دار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے بعد آسمان…

کمسن بچیوں سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والا شخص گرفتار

صوبہ پنجاب کے علاقے شجاع آباد میں کمسن بچیوں سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، متاثرہ اہل خانہ نے ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ شجاع…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم و ستم جاری، 6 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج، سی آر پی…

سرگودھا یونیورسٹی کے سی ای او میاں جاوید کا پوسٹ مارٹم آج کیا جائے گا

کیمپ جیل لاہور میں گذشتہ روز انتقال کرجانے والے سرگودھا یونیورسٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) میاں جاوید کا پوسٹ مارٹم آج کیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق وفات کے بعد میاں جاوید کی ہتھکڑیاں لگیں تصاویر سوشل میڈیا…

پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس فروخت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے آئندہ تین ایڈیشن کے میڈیا رائٹس بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ کو دے دیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 2019 سے 2021 تک کے…

متحدہ عرب امارات کا اسٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالرجمع کرانے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالرجمع کرانے کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالرجمع کرانے کا اعلان کردیا جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالرسے بڑھ جائیں…

عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ سوچیں ہم پاکستان کو کس طرف لے کر جارہے ہیں. خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ ٹھنڈے دل سے سوچیں ہم پاکستان کو کس طرف لے کر جارہے ہیں۔ نیب حکام کا رویہ میرے ساتھ معقول تھا، نیب کا قانون کالا…

آزادی کے بعد سے تعلیم کے شعبے پر کسی نے توجہ نہیں دی، اپنا قبلہ درست کریں۔ وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا مقصد اپنا قبلہ درست کرنا ہے، آزادی کے بعد سے تعلیم کے شعبے پر کسی نے توجہ نہیں دی، جس ڈاکو سے پیسہ پکڑیں گے اسے تعلیم…

حکومت کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تشکیل دے دی ہے، شہباز شریف سمیت 30 ارکان پی اے سی میں شامل ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے بالآخر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تشکیل دیدی جس میں شہباز شریف سمیت قومی اسمبلی و…