Archive

Category: اہم خبریں

بابر اعظم رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین اوسط کے ساتھ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے

بابر اعظم رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین اوسط کے ساتھ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ بابر اعظم نے اب تک 67.71 کی ایوریج سے 474 رنز جوڑے ہیں،کوہلی 59.05 کی اوسط سے  1063 رنز بناکر دوسرے نمبر پر…

معروف سابق بھارتی کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے

معروف سابق بھارتی کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے، جہاں وہ کل کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پہنچنے پر وزیراعظم کے مشیر شہزاد ارباب، معاون خصوصی نعیم الحق، فیصل جاوید…

بلاول بھٹو کا پنجاب میں کسانوں کے حقوق کی تحریک چلانے کا اعلان

بلاول بھٹو نے پنجاب میں کسانوں کے حقوق کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت کسانوں کے مفادات کے تحفظ میں ناکام ہو گئی، پانچ دسمبر کو پہلا مظاہرہ چنیوٹ میں ہو گا۔…

مانسہرہ میں ڈمپر اور کیری ڈبہ میں تصادم، تین افراد جاں بحق

 مانسہرہ میں ڈمپر نے کیری ڈبہ کو ٹکر مار دی ہےجس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں شاہراہ قراقرم ڈو ڈیہال کے مقام پر ڈمپر اور کیری ڈبہ میں تصادم ہوا…

پاک فوج دہشت گردی کے خلاف دنیا کی تجربہ کار ترین فورس ہے. صدر پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمارے ہتھیار دفاع کیلئے ہیں اور اپنے ملک کے دفاع کے لئے ہم ہر قدم اٹھائیں گے۔ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف دنیا کی تجربہ کار ترین فورس ہے. تفصیلات…

آئیڈیاز2018 دفاعی نمائش کا آغاز آج کراچی میں شروع

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 آج کراچی میں شروع ہوگی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی افتتاح کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی نمائش آئیڈیاز2018 کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، نمائش آج سے شروع ہوگی اور 30نومبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں…

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف ایک روزہ دورے پر میرانشاہ پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف ایک روزہ دورے پر میرانشاہ پہنچ گئے ہیں، جہاں وزیراعظم کو سیکیورٹی صورت حال اور بحالی آپریشن پر بریفنگ دی جائے گی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے کئے گئے ٹوئٹ میں بتایا…

کراچی ایکسپو سینٹر میں ہونے والی آئیڈیاز 2018ء نمائش کے لئے ٹریفک پلان تیار

کراچی ایکسپو سینٹر میں ہونے والی آئیڈیاز 2018ء نمائش کے لئے ٹریفک پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایسکپو سینٹر میں ہونے ولای دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کے لئے ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا اعلان کردیا…

اگر قوم نے اجازت دی تو پری پیڈ کارڈ پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کےلئے پیسے جمع کریں گے. چیف جسٹس

چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار نے تجویز پیش کی ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو موبائل فون کے پری پیڈ کارڈز پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کےلئے پیسے جمع کئے جائیں گے، ساتھ ہی انہوں نے قوم سے اس…

حب میں گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم، چار افراد جاں بحق

 حب میں مسافرکوچ اور وین میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی علاقے حب میں گڈانی موڑکےقریب مسافرکوچ نے وین کو ٹکر مار دی ہے۔ حادثے…