Archive

Category: اہم خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی سمری وزارت توانائی کو بھجوا دی گئی ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں چار روپے اکہتر پیسے اضافے کا امکان ہے۔ ائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نو روپے چوالیس…

سمجھوتہ ایکسپریس، اور دوستی بس سروس معطل۔

لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس سروس کو فوری طور پر بند کردیا گیاہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس عارضی طور پر معطل کی گئی…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو اسٹاک…

پاک بھارت کشیدگی ختم اور امن کے لیے عالمی برادری اپنی زمہ داری ادا کرے

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاک بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور امن کے لیے عالمی برادری آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری ادا کرے۔ پاک فضائیہ نے آج صبح لائن آف کنٹرول…

بھارتی وزارت خارجہ کا اپنے ونگ کمانڈر کے لوٹ کر نہ آنے کی تصدیق

بھارتی وزارت خارجہ نے اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی مگ 21 اڑانے اور ابھی تک نہ لوٹنے کی تصدیق کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن نے مگ21پر اڑان بھری لیکن وہ ابھی تک نہیں…

وزیر اعظم عمران خان کی ایک بار پھر بھارت کو تعاون کی پیشکش

قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کل سے جو صورتحال بنی میں چاہتا تھا کہ قوم کو اعتماد میں لوں۔ ہم بھارت کو یہ بتانا چاہتے تھے کہ اگر آپ آسکتے ہیں تو ہم بھی…

پاکستان کا سرپرائز ملنے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ مزید کشیدگی نہیں چاہتیں

جنگ کا شوق رکھنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد کشیدگی کے خاتمے کی دہائی دینے لگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ کا شوق رکھنے والا بھارت پاکستانی مسلح افواج کی صرف سے…

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم پاکستان عمران خان کچھ دیرمیں قوم سے خطاب کریں گے۔ اس وقت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس وزیر اعظم کی زیرصدارت جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود سمیت دیگر سروسز چیفس، وزیر خارجہ شاہ محمود…

بھارتی پائلٹ میڈیا کے سامنے پیش

پاک فوج نے فضائیہ کی بھرپور کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے 2 میں سے ایک بھارتی پائلٹ کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے گرفتار بھارتی پائلٹ نے بتایا کہ وہ بھارتی فضائیہ کا…

ہم سب کچھ کرسکتے ہیں، پاکستان کے پاس جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ نے…