Archive

Category: بین الاقوامی

افغان فورسز کی بیس پر طالبان کی جانب سے حملہ، 12 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

افغان صوبہ میدن وردک میں واقع افغان فورسز کی بیس پر طالبان کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 12 افغان اسکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ خبر ایجنسی حادثے میں 3 دہشتگرد بھی ہلاک…

فرانس کی یونیورسٹی میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

فرانس کے شہر لیون کی یونیورسٹی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر مکی خبر رساں کے مطابق دھماکے کے فورا بعد عمارت میں آگ لگ گئی جس کے بعد فضا میں…

انڈونیشیا میں خاتون سائنسدان کو 17 فٹ لمبا مگرمچھ زندہ نکل گیا

انڈونیشیا کی ایک تجربہ گاہ میں 17 فٹ لمبے خطرناک مگرمچھ نے خاتون سائنس دان کو زندہ کھا لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے یوسیکی لیبارٹری کی سربراہ 44 سالہ ڈیئسی تووہ کو تجربہ گاہ میں…

برطانوی وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام

برطانوی پارلیمان میں وزیراعظم ٹریزامے کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ پارلیمان سے بریگزٹ معاہدہ منظور کرانے میں ناکامی کے بعد اپوزیشن لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربن نے وزیراعظم ٹریزامے کے…

برطانوی پارلیمان نے بھاری اکثریت سے یورپی یونین سے اخراج کا معاہدہ مسترد کردیا۔

لندن: برطانوی پارلیمان نے بھاری اکثریت سے یورپی یونین سے اخراج کا معاہدہ مسترد کردیا جب کہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم ٹریزامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش کردی گئی جس پر ووٹنگ آج ہوگی۔ برطانوی دارالعوام میں…

افریقی ملک میں الشباب تنظیم کا حملہ، امریکی سمیت 15 ہلاک

نیروبی: افریقی ملک کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں الشباب تنظیم نے ایک ہوٹل پر حملہ کر کے 15 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک امریکی شہری بھی شامل ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دہشت گردوں…

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹیلائٹ مدار میں پہنچنے سے پہلے ہی تباہ

ایران کی جانب سے آج صبح خلا میں بھیجا جانے والا سیٹیلائٹ مدار میں پہنچنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق ایران کے ٹیلی کمیونی کیشن وزیر محمد جاوید اظہری نے…

ایران کے دارلحکومت تہران کے قریب بوئنگ طیارہ 707 گر کرتباہ ہوگیا،10 افراد ہلاک ہوگئے

تہران: ایران کے دارلحکومت تہران کے قریب بوئنگ طیارہ 707 گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے دارلحکومت تہران کے قریب بوئنگ طیارہ 707 گر کرتباہ ہوگیا…

اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام کے دمشق ائرپورٹ پر میزائل حملہ

اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں بمباری کی ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے پر کئی میزائل داغے ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے رات کے…

کینیڈا نے سعودی لڑکی کو سیاسی پناہ دے دی

کینیڈا نے ڈرامائی طور پر سعودی عرب سے فرار ہونے والی 18 سالہ لڑکی رہف محمد القعون کو سیاسی پناہ دے دی۔ واضح رہے کہ 18 سالہ رہف محمد القعون کویت کے سفر کے دوران اپنے اہلخانہ سے فرار ہوکر…