Archive

Category: بین الاقوامی

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، چاند نظر نہ آنے کی صورت میں عید الفطر بدھ کے روز ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی مجلس شوریٰ کا کہنا ہے کہ عوام…

کانگریس نے لوک سبھا میں پارلیمانی لیڈر کے لیے سونیا گاندھی کو منتخب کرلیا

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے لوک سبھا میں پارلیمانی لیڈر کے لیے سونیا گاندھی کو منتخب کرلیا ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس نے لوک سبھا کے لیے پارلیمانی لیڈر کا انتخاب کرلیا ہے تاہم اس…

امریکی ریاست ورجینیا میں مسلح شخص نے سرکاری عمارت میں گھس کر فائرنگ، 11 افراد ہلاک

امریکی ریاست ورجینیا میں مسلح شخص نے سرکاری عمارت میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کے ساحلی شہر ورجینیا بیچ میں واقع عوام…

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

ناٹنگھم:کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا امتحان آج ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوگا، ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں شاہین کالی آندھی سے ٹکرائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے…

نریندر مودی آج دوسری مرتبہ وزارت عظمٰی کا حلف اٹھائیں گے

بھارت میں حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما نریندر مودی آج دوسری مرتبہ وزارت عظمٰی کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارت میں مرکزی حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت یا…

کامیابی کے باوجود نیتن یاہو حکومت بنانے میں ناکام، نئے انتخابات کرانے کی منظوری

عام انتخاب میں کامیابی کے باوجود نیتن یاہو حکومت بنانے میں ناکام ہوگئے جس کے بعد پارلیمنٹ نے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔ اسرائیل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ عام انتخابات میں کامیابی کے باوجود…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اورنوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں آج پھربھارتی فورسز نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسز نے…

جاپان میں ایک شہری کا چاقو سے حملہ، بچی سمیت دو افراد ہلاک 19 زخمی

جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے بچی سمیت دو افراد کو ہلاک اور 19 کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے شہر ٹوکیو کے قریب مسلح شخص…

برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید بھی وزارت عظمیٰ کے لیے دوڑ میں شامل

برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے استعفے کے اعلان کے بعد وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں برطانوی وزیرِ داخلہ ساجد جاوید بھی شامل ہوگئے۔ ساجد جاوید اس وقت برطانوی وزیر داخلہ کے عہدے پر فائز ہیں اور انہوں نے اپنے…

نیپال کے دارالحکومت میں 3 بم دھماکے، 4 افراد ہلاک 7 زخمی

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور…