Archive

Category: بین الاقوامی

مقبوضہ وادی میں قابض فوج کی فائرنگ، 4 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ وادی میں قابض فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوانوں…

چین پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں معاونت جاری رکھے گا. ترجمان چینی وزارت خارجہ

چین نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ تجارت ،سرمایہ کاری اور تمام شعبوں میں مکمل تعاون کے ذریعے ان کی اقتصادی اور سماجی ترقی میں معاونت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے…

روسی شخص کی تیار کردہ برفیلی گاڑی دیکھنے والے حیران

روسی شخص کی تیار کردہ چلتی پھرتی برفیلی گاڑی نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ یوں تو نت نئی جدید ماڈل کی گاڑیاں رکھنے کا شوق ہر کسی کو ہوتا ہے لیکن ایک روسی شخص کے تو کیا ہی…

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ نے ایک بار پھر حکومت بنالی

بنگلہ دیش میں برسراقتدار شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے عام انتخابات جیت لیے جب کہ حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے…

پاکستان اور یورپی یونین کا تعلیمی پروگرام کے ذریعے ترقی پر اتفاق

پاکستان اور یورپی یونین نے تعلیمی پروگرام کے ذریعے ترقی پر اتفاق کیا ہے، پروگرام کی مدت 6 سال ہوگی، جس سے غربت میں کمی میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور یورپی یونین نے تعلیمی پروگرام کے…

فلپائن میں 6.9 شدت کا زلزلے کے جھٹکے، فلپائن اور انڈونیشیا میں سونامی کی وارننگ جاری

فلپائن میں 6.9 شدت کا زلزلے کے نتیجے میں فلپائن اورانڈونیشیا کے ساحلی علاقوں کے لیے وارننگ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈا نائو میں شدید زلزلہ آیا ہے۔ جھٹکوں کی شدت 6.9 ریکارڈ کی…

مقبوضہ کشمیر ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کے ظلم سے 4 کشمیری شہید

ضلع پلوامہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے نتیجے میں 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسزنے ایک بار پھر جارحیت اور بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ…

مقبوضہ کشمیر:ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی تھم نہ سکی، قابض فوج نے ضلع پلوامہ میں ایک کو کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو کری واس رینزی پورا کے علاقے میں…

اسرائیل میں قبل ازوقت انتخابات کا اعلان

اسرائیلی پارلیمنٹ کے تحلیل ہونے کےبعداب اسرائیل میں قبل ازوقت انتخابات کااعلان کیا گیاہے۔ انتخابات 9 اپریل 2019 کومنعقد ہونگے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق اسرائیل میں انتخابات اگلے سال نومبرمیں ہونےتھے لیکن اب 9 اپریل کو کرائے جائیں گئے۔…

چین کی ایک یونیورسٹی کی تجربہ گاہ میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 3 طلبا ہلاک

چین کی ایک یونیورسٹی کی تجربہ گاہ میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 3 طلبا ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں بیجنگ یونیورسٹی کی تجربہ گاہ میں طلبا ایک سائنسی پروجیکٹ میں مصروف تھے کہ…